the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
 امریکہ کی ٹینس سٹار سرینا ولیمز نے گرینڈ سلیم میں 308 ویں کامیابی کے بعد فتوحات کا نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔

ٹینس کے کھیل میں روجر فیڈرر کی فتوحات کا ریکارڈ توڑ کر وہ سب سے زیادہ میچ جیتنے والی کھلاڑی بن گئی ہیں۔

خواتین کے زمرے میں دنیا کی وہ نمبر ون کھلاڑی



ہیں


سنہ 1998 میں انھوں نے 16 برس کی عمر میں آسٹریلین اوپن میں سے بین الاقوامی مقابلوں کی ابتدا کی تھی۔ اب ان کی عمر 34 برس کی ہے اور خواتین کے زمرے میں وہ عالمی سطح پر سب سے عمررسیدہ نمبر ون کھلاڑی ہیں۔


انھوں نے 22 گرینڈ سلیم سنگل ٹائٹل اپنے نام کیے ہیں، اولمپکس میں چار بار گولڈ میڈل حاصل کیا ہے اور تقریباً 80 لاکھ ڈالر کی انعامی رقم جیتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.